Al-Hafeez Educational Academy, Sahswan, Badaun District, UP is a CBSE Senior Secondary School which has been rendering outstanding services for the last ten years.
Hifzul Quran Plus classes have been started in the academy this year Alhamdolillah.

There is a golden opportunity For scholarship, one has to give a test of 100 marks which will be online on March 20, 21. The student will get the same percentage of marks as he gets in the test. The annual fee is Rs. 40,000 with total expenses. For example, if a student brings 100 marks out of 100, the entire fee will be waived. If a student brings 70 marks, 70% fee will be waived. The test will consist of 5th standard English, Hindi, Mathematics and 8th standard Urdu and Theology questions. Question 40 will be related to General Knowledge. If you are interested, please visit our website. Register yourself or send your name, father’s name, date of birth, age, and full address to the following WhatsApp number. There are only two conditions for joining the test.

1. To be a perfect Hafiz
2. Age should not be more than 16 years.
Contact and Whatsapp number is
9897565066

حفاظ کے لیے اسکالر شپ پروگرام

الحفیظ ایجوکیشنل اکیڈمی سہسوان ضلع بدایوں یوپی ایک CBSE سینئر سیکینڈری اسکول ہے ۔جو گزشتہ دس سال سے نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے ۔رواں سال میں حفظ القرآن پلس کی کلاس کا آغاز کردیاگیا ہے ۔اس کلاس میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ کے لیے اسکالر شپ حاصل کرنے کا سنہرا موقع ہے ۔اسکالر شپ کے لیے 100 نمبر کاایک ٹیسٹ دینا ہوگا جو 20 مارچ21 کو آن لائن ہوگا۔طالب علم ٹیسٹ میں جتنے فیصد نمبر حاصل کرے گا اس کو اتنے فیصد اسکالر شپ دے دی جائے گی ۔اس کورس کی اس سال کی فیس جملہ اخراجات کے ساتھ 40 ہزار روپے ہے ۔مثال کے طور پر اگر کوئی طالب علم 100 میں سے 100 نمبر لاتا ہے تو اس کی پوری فیس معاف کردی جائے گی ۔اگر کوئی طالب علم 70 نمبر لاتا ہے تو 70 فیصد فیس معاف کردی جائے گی ۔ٹیسٹ میں درجہ پانچ کے معیار کی انگریزی،ہندی،حساب اور درجہ 8 کی معیار کی اردو اور دینیات کے سوالات ہوں گے 40 نمبر کے سوالات جنرل نالج سے متعلق ہوں گے ۔اگر آپ خواہش مند ہوں تو ہماری ویب سائٹ پر اپنا رجسٹریشن کرائیں یا درج ذیل واٹس آپ نمبر پر اپنا نام ،ولدیت،عمر،اور مکمل پتا ارسال کریں ۔ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لیے صرف دو شرطیں ہیں
۔مکمل حافظ ہون
۔عمر 16 سال سے زائد نہ ہو۔
9897565066